آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ: آرمی چیف اب چیف آف ڈیفینس فورسز بھی ہوں گے
27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ: آرمی چیف اب چیف آف ڈیفینس فورسز بھی ہوں گے
27ویں آئینی ترمیم کے مسودے میں افواج کے انتظامی ڈھانچے کے علاوہ اعلیٰ عدلیہ میں ردوبدل کی تجاویز ہیں، یہ تجاویز کیا ہیں اور کیسے آئین کا حصہ بنیں گی، دیکھیے عمر دراز ننگیانہ اور نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔۔۔