’امید ہے فلم منی بیک گارنٹی دیکھ کر لوگوں کا پیسہ وصول ہو گا‘

،ویڈیو کیپشن’امید ہے فلم منی بیک گارنٹی دیکھ کر لوگوں کا پیسہ وصول ہو گا‘
’امید ہے فلم منی بیک گارنٹی دیکھ کر لوگوں کا پیسہ وصول ہو گا‘

اداکار فواد خان کی نئی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ اس عید پر ریلیز ہو رہی ہے۔

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابی کے بعد لوگ فواد خان کو بالکل مختلف کردار میں دیکھیں گے۔ فواد خان نے فلم کے ٹریلر اور فلم کی کہانی کے بارے میں کیا کہا، جاننے کے لیے دیکھیے بی بی سی انڈیا کی ٹی وی ایڈیٹر وندنا کی فواد خان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

Fawad.Afzal.Khan

،تصویر کا ذریعہFawad.Afzal.Khan