آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’اسرافیل نہ ہوتا تو میں عزرائیل کے ساتھ جا چکا ہوتا‘
’اسرافیل نہ ہوتا تو میں عزرائیل کے ساتھ جا چکا ہوتا‘
نانگا پربت کو سر کرنے کی کوشش میں اس کے کیمپ فور پر پھنس جانے والے پروفیسر ڈاکٹر آصف محمود بھٹی کی زندگی بچانے میں آزربائیجان کے مشہور کوہ پیما اسرافیل نے اہم کردار ادا کیا۔
ڈاکٹر آصف نے بی بی سی اردو کے عبید ملک سے خصوصی گفتگو کی اور اپنے اس سفر کی کہانی سُنائی۔۔۔
ایڈیٹنگ: نئیر عباس
فلمنگ: کاشف باجوہ