آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہ لمحہ جب ٹرمپ کو گولی لگی
وہ لمحہ جب ٹرمپ کو گولی لگی
امریکہ کے سابق صدر اور رپبلکن پارٹی کے رہنما ڈونلڈ ٹرمپ سنیچر کے روز ایک ریلی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں زخمی ہونے کے بعد ہسپتال سے نیو جرسی میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔
ابتدائی طبی امداد کے بعد سابق صدر کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔