آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اعلیٰ تعلیم کے لیے فری سوشل میڈیا پلیٹ فارم کتنا مددگار
اعلیٰ تعلیم کے لیے فری سوشل میڈیا پلیٹ فارم کتنا مددگار
پاکستان سے باہر جا کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواب کو پورا کرنے کے لیے ظاہر ہے آپ کو معلومات کے علاوہ گائیڈنس کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ تو یہ گائیڈنس وہ لوگ کہاں سے حاصل کریں جو ایجینٹ ہائر کرنا افورڈ نہیں کر سکتے؟
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: نازش فیض
فلمنگ: نعمان مسرور
پروڈکشن ٹیم: عمرآفریدی، کاشف قمر، خدیجہ عارف، جاوید سومرو