آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں ذات پات کی تقسیم ترقی کی راہ میں کتنی بڑی رکاوٹ ہے؟
انڈیا میں ذات پات کی تقسیم ترقی کی راہ میں کتنی بڑی رکاوٹ ہے؟
ریاست بہار میں ہونے والے ذات پات کے سروے سے پتہ چلا کہ بہار کی 13 کروڑ آبادی کا 63 فیصد حصہ نچلی ذاتوں سے تعلق رکھتا ہے۔
بہار میں ہونے والے سروے کے نتائج کے بعد ملک کے دوسرے حصوں سے ایسے مطالبات سامنے آ رہے ہیں کہ کوٹہ ریزرویشن آبادی میں پسماندہ آبادی کے تناسب سے ہونا چاہیے۔
یہ نتائج بھارت میں گزشتہ 76 سال سے جاری وسائل کی تقسیم اور نمائندگی پر سوال اٹھاتے ہیں۔
آج کے سیربین پروگرام اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر اور پریزینٹر: خالد کرامت
رپورٹر: شکیل اختر
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن: خدیجہ عارف، عمر آفریدی، رفاقت علی