اجمیر درگاہ سخت گیر ہندوؤں کے نشانے پر

اجمیر درگاہ سخت گیر ہندوؤں کے نشانے پر

کئی تاریخی مسجدوں کے بعد اب اجمیر کی درگاہ پر بھی ہندو مندر ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔ یہ ہندو رائٹ ونگ کے ذریعے ہسٹری درست کرنے کی کوشش ہے یا انڈین ہسٹری پر حملہ؟

رپورٹ: شکیل اختر

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: تپس ملک