فٹبال ورلڈ کپ 2022: قطر کو کیا ملا؟
فٹبال ورلڈ کپ 2022: قطر کو کیا ملا؟
قطر میں منعقد ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ 2022 مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا اتنا بڑا ایونٹ تھا۔ ایک ایسا ایونٹ جسے شاید فیلڈ کے اندر اور باہر کئی اعتبار سے یاد رکھا جائے گا۔ کئی ماہرین نے اسے اب تک کا بہترین ورلڈ کپ قرار دیا ہے۔ تو کیا قطر نے ابتدائی تنقید کے باوجود اِس ورلڈ کپ سے وہ حاصل کر لیا جو وہ چاہتا تھا؟ میزبان: عالیہ نازکی ایڈیٹر: حسین عسکری فلمنگ: فرقان الہیٰ پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، فاران رفیع، خدیجہ عارف، فراز ہاشمی




