عروج آفتاب کی موسیقی پر لاہور، ’محبت‘ اور سانحات کا اثر

عروج آفتاب کی موسیقی پر لاہور، ’محبت‘ اور سانحات کا اثر

گلوکارہ عروج آفتاب اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے گریمی ایوارڈ جیت چکی ہیں اور امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما کی ’سمر پلے لسٹ‘ میں بھی شامل تھیں۔

انھوں نے ہمارے ساتھی احسن محمود یونس کو بتایا کہ کیسے لاہور اور پاکستانی فنکاروں نے ان کی موسیقی کو اثرانداز کیا۔