پانی پر پتھر کا سینکڑوں فٹ کا سفر

،ویڈیو کیپشنپانی پر پتھر کا سفر
پانی پر پتھر کا سینکڑوں فٹ کا سفر
وقت اشاعت

برطانیہ کے علاقے پیمبروکشائر سے تعلق رکھنے والے فلپ پلوکسہیم پانی کی سطح پر پتھر کو ایسے پھینکتے ہیں کہ وہ ڈوبنے سے پہلے سینکڑوں فٹ کا سفر طے کر لیتا ہے۔