مرثیہ کیا ہے اور اس کی شروعات کہاں سے ہوئی؟

،ویڈیو کیپشنمرثیہ کیا ہے اور اس کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
مرثیہ کیا ہے اور اس کی شروعات کہاں سے ہوئی؟
وقت اشاعت

محرم کا تصور مرثیہ کے بغیر ناممکن معلوم ہوتا ہے۔ لیکن مرثیہ کیا ہے، اس کی شروعات کب، کہاں اور کیسے ہوئی۔ یہ تفصیلات بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں۔ پیش ہے مرثیے کی تاریخ پر بی بی اردو کی یہ خاص پیشکش۔۔۔