آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تربوز پر پانی نہ پینے کے مشورے محض مفروضے ہیں یا ان میں حقیقت بھی ہے؟
تربوز پر پانی نہ پینے کے مشورے محض مفروضے ہیں یا ان میں حقیقت بھی ہے؟
تربوز کو خالی پیٹ کھانے اور خربوزے کے اوپر پانی نہ پینے اور کے مشورے یقیناً کبھی نہ کبھی آپ نے بھی سنے ہوں گے۔ لیکن کیا واقعی گرمی کا توڑ سمجھے جانے والے اور وٹامنز، پروٹین اور فائبر سے بھرپور اِن پھلوں کو کھانے کے کچھ نقصانات ہیں یا یہ صرف سنی سنائی باتیں ہیں۔ اِسی گتھی کو سلجھانے کے لیے ہم نے چند طبی ماہرین سے رابطہ کیا۔
ویڈیو: آسیہ انصر، نئیر عباس