جعفر ایکسپریس حملہ: بولان میں شدت پسندوں کی کارروائیوں پر قابو پانا مُشکل کیوں؟

جعفر ایکسپریس حملہ: بولان میں شدت پسندوں کی کارروائیوں پر قابو پانا مُشکل کیوں؟

ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی نے بلوچستان کے اس بولان ڈسٹرکٹ کا دورہ کیا جہاں پر چند روز قبل جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا گیا تھا۔

وہاں کا مواصلانی نظام کیسا ہے اور بولان کے علاقے میں شدت پسندوں پر قابو پانا اتنا مشکل کیوں ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔