ایران کا جوہری پروگرام اس قدر متنازع کیوں ہے؟

ایران کا جوہری پروگرام اس قدر متنازع کیوں ہے؟

آخر کیا وجہ ہے کہ اسرائیل نے ایران پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دیے ہیں۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کا نشانہ ایران کی فوجی اور جوہری تنصیبات ہیں، لیکن ایران کہتا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کا نشانہ عام شہری بھی ہیں۔ ایران نے بھی جوابی حملوں میں سینکڑوں میزائیلوں سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے علاوہ کئی شہروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ آخر ایران کا جوہری پروگرام اتنا متنازع کیوں ہے کہ اسرائیل اور امریکہ اسے ہر حال ہر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ دیکھیئے اس موضوع پر بی بی سی سیربین۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم، حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: احسن محمود