گندگی میں ڈوبتا کراچی کا ساحل: ’گٹر لائن شامل ہونے سے مچھلی مر جاتی ہے‘

گندگی میں ڈوبتا کراچی کا ساحل: ’گٹر لائن شامل ہونے سے مچھلی مر جاتی ہے‘

کراچی کے ساحل پر گندگی اور فضلہ خارج ہونے کی وجہ سے کئی علاقے آلودگی کا شکار ہو چکے ہیں۔ اس وجہ سے یہ نہ صرف یہاں رہنے والے افراد کے لیے مسئلہ بن گیا ہے بلکہ سمندری حیات، خاص طور پر مچھلیوں کو بھی متاثر کر رہا ہے۔دیکھیے اسماعیل شیخ کی یہ رپورٹ۔

فلمنگ: زبیر صلاح الدین

ایڈیٹنگ: نعمان مسرور