عرفی جاوید: ’لڑکے مجھ سے ڈرتے ہیں‘
عرفی جاوید: ’لڑکے مجھ سے ڈرتے ہیں‘
انڈین اداکارہ عرفی جاوید نے بی بی سی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وہ کیا وجوہات تھیں جن کی وجہ سے ان کو گھر چھوڑ کر جانا پڑا اور پھر انڈیا کی میڈیا انڈسٹری میں شامل ہونے کے لیے انھوں نے کن مشکلات کا سامنا کیا۔ دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔




