جبری شادیاں: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے سر کی قیمت

جبری شادیاں: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے سر کی قیمت

برطانیہ میں تارکینِ وطن میں ہونے والی جبری شادیوں میں سے ہر دوسری جبری شادی پاکستانی کمیونٹی میں ہو رہی ہے۔ جو بات اِس سے بھی زیادہ خوفناک ہے وہ یہ ہے کہ جبری شادی سے بچنے کی کوشش کرنے والوں میں پچیس فیصد ایسے ہیں جن کے اپنے ہی گھر والوں نے اُن کے سر کی قیمت لگا رکھی ہے۔

سیربین میں یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی میں زیادہ جبری شادیاں کیوں ہو رہی ہیں اور برطانوی حکومت متاثرین کو بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟