خیبر پختونخوا میں شدت پسندی قابو میں کیوں نہیں آ رہی؟
خیبر پختونخوا میں شدت پسندی قابو میں کیوں نہیں آ رہی؟
صرف اِس برس پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کے سات سو سے زیادہ واقعات میں تین سو سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں۔ کیا حکومت کے پاس اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے واضح سٹریٹجی اور وسائل ہیں؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
رپورٹر: عزیز اللہ خان
فلمنگ: بلال احمد
پروڈکشن ٹیم: فاران رفیع، عمر آفریدی، ثمرہ فاطمہ، ثقلین امام




