مصروف دفتری اوقات میں ورزش کیسے کریں؟

مصروف دفتری اوقات میں ورزش کیسے کریں؟

آفس میں کام کرنے والوں کے لیے روزانہ ورزش کے لیے وقت نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے، تو ایسی کون سی عادات ہیں جنھیں اپنانے سے ہم بہت مصروفیت کے باوجود بھی خود کو جسمانی طور پر فٹ رکھ سکتے ہیں۔

ویڈیو: رباب بتول