آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شاہ چارلس کی تاج پوشی کے جلوس کی مرکزِ نگاہ شاہی بگھیاں
شاہ چارلس کی تاج پوشی کے جلوس کی مرکزِ نگاہ شاہی بگھیاں
چھ مئی کو برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب میں انھیں محل سے لانے اور لے جانے کے لیے دو مختلف بگھیاں استعمال کی جائیں گی۔ ان بگھیوں کی اہمیت اور تاریخ کے لیے بارے میں دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔