آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا کے زیر انتظام فوج کے زیرِ سایہ سیاحت کا فروغ
انڈیا کے زیر انتظام فوج کے زیرِ سایہ سیاحت کا فروغ
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حال ہی میں جی 20 کا اجلاس منعقد ہوا شاید اس لیے کہ دنیا کو یہ دکھایا جا سکے کہ یہ وادی پرسکون ہے اور غیر ملکی سیاح یہاں بلاخوف و خطر آسکتے ہیں۔ مگر حالات میں جوٹھراؤ نظرآرہا ہے کیا وہ صرف عارضی ہے اور انڈیا وادی میں سیاحت اور زندگی کو بحال کرنے میں کامیاب ہوسکے گا؟
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان : خالد کرامت
رپوٹر: ریاض مسرور
فلمنگ: شافاعت فاروقی
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، عمر آفریدی، فراز ہاشمی