آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹرین
مکہ میں حاجیوں کے لیے خصوصی میٹرو ٹرین
اس سال حج کے دوران مکہ میں حاجیوں کے لیے ایک خصوصی میٹرو ٹرین متعارف کروائی گئی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس سے 25 لاکھ سے زیادہ افراد کو حج کے دوران ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرنے میں آسانی ہو گی اور ٹریفک کی صورتحال بھی بہتر ہو گی۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔