کراچی کے میئر کے پاس کیا اختیارات ہوتے ہیں؟
کراچی کے میئر کے پاس کیا اختیارات ہوتے ہیں؟
آج کراچی کے میئر کا انتخاب ہونے والا ہے لیکن کراچی کے میئر کے پاس اختیارات کیا ہوتے ہیں اور وہ آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
جاننے کے لیے دیکھیں ریاض سہیل اور محمد نبیل کی یہ ویڈیو۔۔۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images



