جلی دیواریں اور ٹوٹے دروازے، کور کمانڈر ہاؤس میں کیا ہوا؟

جلی دیواریں اور ٹوٹے دروازے، کور کمانڈر ہاؤس میں کیا ہوا؟

عمران خان کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین گذشتہ روز لاہور کے کور کمانڈر ہاؤس میں بھی داخل ہو گئے تھے اور توڑ پھوڑ کی۔ بی بی سی کی نامہ نگار سحر بلوچ نے آج کور کمانڈر ہاؤس کا اندر سے جائزہ لیا۔