آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
غزّہ: جنگ بندی کے عالمی مطالبے پر کون عملدرآمد کروائے گا؟
غزّہ: جنگ بندی کے عالمی مطالبے پر کون عملدرآمد کروائے گا؟
مغربی ممالک سمیت دنیا بھر میں عوامی سطح پر غزّہ میں جنگ بندی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ چین، روس، اور ایک سو بیس ممالک کی حمایت سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد میں بھی جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے، لیکن امریکہ سمیت صرف 14 ممالک جنگ بندی کے مخالف ہیں۔ کیا عالمی رائے عامہ امریکہ اور اسرائیل کو غزّہ میں جنگ بندی پر مجبور کرسکے گی؟
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پریزینٹر: خالد کرامت
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، ثقلین امام، عارف شمیم۔