پیرس اولمپکس 2024: جیولن ہاتھ میں لیتا ہوں تو ساری ٹینشن غائب ہو جاتی ہے، ارشد ندیم

پیرس اولمپکس 2024: جیولن ہاتھ میں لیتا ہوں تو ساری ٹینشن غائب ہو جاتی ہے، ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا چھ اگست کو جیولن تھرو کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ رہے ہیں۔

90 میٹر کا ہدف عبور کرنے والے ارشد ندیم دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی سے جیتنے کے لیے کتنے تیار ہیں؟

رپورٹ: عمر دراز ننگیانہ

فلمنگ اور ایڈٹنگ: فرقان الٰہی