آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مالیبو کے ساحل پر جلے ہوئے گھر
مالیبو کے ساحل پر جلے ہوئے گھر
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس اور اس کے ملحقہ علاقوں میں منگل کی صبح سے جنگلات میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ نے اب تک پانچ جانیں لے لی ہیں۔
مالیبو کا خوشحال ساحلی علاقہ جہاں کبھی شاندار گھر ہوا کرتے تھے، اب جلے ہوئے کھنڈرات میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔