گھونگھوں کی افزائش جو ایک منافع بخش کاروبار بھی بن سکتا ہے

گھونگھوں کی افزائش جو ایک منافع بخش کاروبار بھی بن سکتا ہے

پاکستان کے شہر مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی سدرہ سجاد نے جب گھونگھوں کی فارمنگ کا آغاز کیا تو آس پاس کے لوگوں نے نہ صرف اُن کا مذاق اڑایا بلکہ ان کے کاروبار کو بھی سنجیدگی سے نہیں لیا۔

لیکن آج سدرہ نہ صرف گھونگھوں یا سنیل کے ’سلائیم‘ سے کاسمیٹکس بنا رہی ہیں، بلکہ ان کی مصنوعات قومی اور بین الاقوامی سطح پر فروخت ہو رہی ہیں۔ گھونگھوں کی فارمنگ کیسے کی جاتی ہے اور سدرہ اس سے کیسے پیسے کما رہی ہیں؟

جانتے ہیں صحافی عمیر خان آباد کی اس رپورٹ میں۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیر عباس