کینیا میں سیکس کے کاروبار میں بچوں کا استحصال

کینیا میں سیکس کے کاروبار میں بچوں کا استحصال

بی بی سی افریقن آئی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کینیا میں 'میڈم' کے نام سے مشہور خواتین 13 سال تک کی کم عمر بچیوں کو جسم فروشی میں شامل کر رہی ہیں۔

اس بارے میں تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔