انٹرنیٹ پر وائرل سیل جسے اپنے کھلونوں سے لگاؤ ہے

،ویڈیو کیپشنانٹرنیٹ پر وائرل سیل جسے اپنے کھلونوں سے لگاؤ ہے
انٹرنیٹ پر وائرل سیل جسے اپنے کھلونوں سے لگاؤ ہے

اپنی کھلونا بطخ سے لگاؤ رکھنے والی اٹلانٹک ہاربر سیل انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہے۔ یہ سیل نیو انگلینڈ ایکویریم میں موجود ہے جہاں اسے مصروف رکھنے کے لیے ایسے کھلونے دیے جاتے ہیں۔ اس کی عمر 32 سال ہے جو کہ سیلز کی اوسط عمر سے دو سال زیادہ ہے۔