آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رویا کریمی: چائلڈ برائیڈ سے عالمی شہرت یافتہ باڈی بلڈر بننے کا سفر
رویا کریمی: چائلڈ برائیڈ سے عالمی شہرت یافتہ باڈی بلڈر بننے کا سفر
رویا کریمی کا تعلق اففانستان سے ہے اور وہ ایک باڈی بلڈر ہیں جو ستائیس نومیر اور یکم دسمبر کے درمیان ہونے والی ورلڈ چیمپیئن شپ میں حصہ لیں گی۔
رویا اب ناروے میں رہتی ہیں اور افغاستان میں خواتین کے حقوق کی علمبردار ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔