آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’کیا تیسری عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے‘
’کیا تیسری عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے‘
روس اور یوکرین کے درمیان دو سالوں سے جاری جنگ، مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کی تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ، اسرائیلی سرحد پر لبنان کی تنظیم حزب اللہ سے اسرائیلی فوج کے تصادم اور اب یمن کی انصار اللہ تنظیم کے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران اور پاکستان کے درمیان میزائلوں کے تبادلے کے بعد لوگ ایک عالمی جنگ کے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔
کیا یہ صرف خدشات ہیں یا یہ واقعی ایسا ہو سکتا ہے؟ سیربین میں اسی بات کا تجزیہ کیا گیا ہے:
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پریزینٹر: خالد کرامت
پروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، فاران رفیع، ثقلین امام
رپورٹر: فرحت جاوید