مصنوعی طریقے سے بارش کیسے کی جاتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنمصنوعی طریقے سے بارش کیسے کی جاتی ہے؟
مصنوعی طریقے سے بارش کیسے کی جاتی ہے؟

پنجاب حکومت کے مطابق متحدہ عرب امارات کی معاونت سے پاکستان میں مصنوعی بارش کا پہلا تجربہ لاہور میں کامیاب ہو چکا ہے۔

ایک پریس کانفرنس میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ’اس کا مقصد تھا کہ بارش ہونے سے سموگ بیٹھ جائے جس سے پانچ، سات دن تک اس کا اثر رہتا ہے۔‘

مصنوعی بارش کیسے ہوتی ہے اور اس کے لیے کیا چیزیں چاہییں ہوتی ہیں؟ اس بارے میں جانیے عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الہیٰ کی اس ویڈیو میں۔