آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا ٹی وی چینلز ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتے ہیں؟
کیا ٹی وی چینلز ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت سیاسی جماعتوں اور نظریات کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ ٹی وی چینلز بھی جان بوجھ کر اس سیاسی جنگ کا حصہ بن گئے ہیں اور کچھ طاقتور عناصر بھی ان چینلز کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں، ایسا کیوں سمجھا جاتا ہے؟ دیکھیے نیّر عباس کی یہ خصوصی ویڈیو۔۔۔