آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا الیکشن: کانگریس ہار کر بھی جیت کا جشن کیوں منا رہی ہے؟
انڈیا الیکشن: کانگریس ہار کر بھی جیت کا جشن کیوں منا رہی ہے؟
انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی اور ان کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائینس این ڈی اے نے انتخابات میں معمولی اکثریت حاصل کر لی ہے، لیکن حکومت پر الیکشن سے پہلے اپوزیشن کی جماعتوں کے ارکان کو نشانہ بنانے، بینک اکاؤنٹ بلاک کرنے، مسلمان ووٹروں کو ڈرانے دھمکانے اور نفرت انگیز تقاریر کے الزامات بھی لگے ہیں۔
کیا بی جے پی حکومت اگر یہ مبینہ اقدامات نہ کرتی تو انتخابات ہار جاتی؟ اور کانگریس پارٹی اور اس کے اتحادی یہ نتائج حاصل کیسے کر پائے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹنگ: شکیل اختر
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، خدیجہ عارف۔