آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانیہ الیکشن 2024: برطانیہ کے سیاسی منظرنامہ پر ’غزہ جنگ‘ ایک اہم معاملہ کیوں بنا؟
برطانیہ الیکشن 2024: برطانیہ کے سیاسی منظرنامہ پر ’غزہ جنگ‘ ایک اہم معاملہ کیوں بنا؟
برطانیہ کے عام انتخابات میں ویسے تو دونوں بڑی جماعتوں لیبر اور کنزرویٹو پارٹی کے سامنے کئی مسئلے اور اِیشوز ہیں، لیکن چند حلقوں میں ’غزہ جنگ‘ بھی ایک اہم انتخابی معاملہ بن کر سامنے آیا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے اور اس کا انتخابات پر کیا اثر پڑے گا۔ دیکھیے عالیہ نازکی، خالد کرامت اور فاران رفیع کی رپورٹ۔