آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
منی پور: ’حملے کے بعد پولیس افسر بننے کا ارادہ مزید پکا ہو گیا‘
منی پور: ’حملے کے بعد پولیس افسر بننے کا ارادہ مزید پکا ہو گیا‘
انڈیا کی ریاست منی پور میں ایک برادری کے ہجوم کی طرف سے دوسری برادری کی خواتین کو برہنہ کرنے، پریڈ کروانے اور مبینہ طور پر گینگ ریپ کیے جانے کے چھ ماہ بعد، دو خواتین نے اپنے تکلیف دہ تجربے کے بارے میں بی بی سی سے بات کی۔