نازیہ حسن کی سالگرہ: انڈین نوجوانوں کے پاکستانی سنگر سے متعلق خیالات

،ویڈیو کیپشنآج پاکستان کی مشہور گلوکارہ نازیہ حسن کی یوم پئدائش ہے۔
نازیہ حسن کی سالگرہ: انڈین نوجوانوں کے پاکستانی سنگر سے متعلق خیالات

آج پاکستان کی مشہور گلوکارہ نازیہ حسن کی یوم پئدائش ہے۔ اس موقع پر بی بی سی اردو نے دہلی اور سری نگر میں رہنے والے نوجوانوں سے بات کی۔ ان سے پوچھا کہ آج وہ نازیہ حسن کو کس طرح یاد کرتے ہیں اور ان کا پسندیدہ گانا کون سا ہے۔

شوٹ: دیواشیش کمار، شفاعت فاروق اور نائلہ خواجہ

ایڈٹ: ورشا چودھری