مسافر طیارے کی فائر ٹرک سے ٹکر، دو پائلٹس ہلاک

،ویڈیو کیپشنامریکی شہر نیو یارک کے لاگوارڈیا ایئرپورٹ پر ایئر کینیڈا کے مسافر طیارے کو حادثہ
مسافر طیارے کی فائر ٹرک سے ٹکر، دو پائلٹس ہلاک

امریکی شہر نیو یارک کے لاگوارڈیا ایئرپورٹ پر ایئر کینیڈا کے مسافر طیارے کی ایک فائر ٹرک سے ٹکر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دو پائلٹس ہلاک ہوئے ہیں۔