آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فروخت ہونے والا تربوز مضر صحت ہے؟
کیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فروخت ہونے والا تربوز مضر صحت ہے؟
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں یوں تو بہت سے پھل مقامی طور پر پیدا ہوتے ہیں مگر تربوز کا شمار اُن پھلوں میں ہوتا ہے کہ جو انڈیا کے دیگر شہروں سے کشمیر میں آتا ہے۔
ہر سال بڑی تعداد میں تربوز کشمیر میں فروخت ہوتا ہے مگر اس مرتبہ حالات کُچھ مختلف ہیں۔ پھل فروش ہوں یا منڈیوں میں بیٹھے بڑے بیوپاری سب ہی پریشان ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟
جانیے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے نامہ نگار شفاعت فاروق کی اس ویڈیو میں۔