آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بھیڑ بکریوں کے بالوں سے بننے والے کپڑے
بھیڑ بکریوں کے بالوں سے بننے والے کپڑے
گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے میں بھیڑوں اور بکریوں کے بالوں سے شالیں، ٹوپیاں اور دیگر گرم اشیا بنائی جاتی ہیں۔
خواتین اس کام میں پیش پیش ہیں لیکن یہ اشیا بنتی کیسے ہیں؟ دیکھیے نعمان مسرور کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔