برطانیہ میں نوکری کا جھانسہ، ہزاروں پاکستانی لٹ گئے

برطانیہ میں نوکری کا جھانسہ، ہزاروں پاکستانی لٹ گئے

برطانیہ میں کئی ریکروٹمنٹ ایجنٹس اور نجی کیئر ہومز انڈیا، نائجیریا، فلیپین اور پاکستان سے لوگوں کو ملازمتوں کے لیے ورک پرمٹ پر بلوا رہے ہیں اور اس کے عوض بھاری رقوم بٹور رہے ہیں۔ لیکن برطانیہ پہچنے پر کئی لوگوں کو معلوم ہوتا ہے کہ نوکری ہے نہ کیئر ہوم۔ یہ ایک گلوبل نیٹ ورک ہے جو برطانیہ میں ایسے بہت سے سٹوڈنٹس سے بھی لاکھوں پاؤنڈ اینٹھ چکا ہے جو ورک پرمٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

سٹوری پروڈیوسر: حسین عسکری

گرافکس اور ایڈیٹنگ: احسن محمود

پروگرام ایڈیٹر: فاران رفیع