آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ: ہمیں اب تک کیا معلوم ہے؟
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ: ہمیں اب تک کیا معلوم ہے؟
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کی پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں واقع فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے جس کے بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واقعے میں تین ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔