مشرقِ وسطیٰ میں 16 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

،ویڈیو کیپشنمشرقِ وسطیٰ میں آج کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
مشرقِ وسطیٰ میں 16 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتحادی ممالک سے آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کی اپیل کی ہے اور چین سے بھی کردار ادا کرنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا اور جاپان نے سکیورٹی کے لیے جنگی بحری جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔

آئیے نظر ڈالتے ہیں مشرق وسطٰی میں جاری جنگ کی اہم خبروں پر، بی بی سی اردو کے خصوصی بلیٹن میں۔