برفیلے پانی میں گرنے والوں کو بچانے کا مشن

،ویڈیو کیپشنبرفیلے پانی میں گرے افراد کو بچانے کا مشن
برفیلے پانی میں گرنے والوں کو بچانے کا مشن

امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے کوئینز میں امدادی کارکنوں کو اس وقت طلب کیا گیا جب تین افراد برف کی تہہ ٹوٹنے کی وجہ سے یخ پانی میں جا گرے۔