ایران کے خفیہ ’راکٹ سٹی‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ایران کے خفیہ ’راکٹ سٹی‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ایرانی حکومت کے حامی میڈیا اداروں نے ’راکٹ سٹی‘ کی ویڈیو شیئر کی جس کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر یہ سوال اٹھا کہ دراصل یہ راکٹ سٹی ہے کیا؟

آئیے اس کے بارے میں جانتے ہیں