آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ اور اسرائیل میں جشن کے مناظر
یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ اور اسرائیل میں جشن کے مناظر
قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان التھانی اور امریکی صدر جو بائیڈن نے قطر میں پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ معاہدے کا آغاز اتوار 19 جنوری سے ہو گا اور اس کی مخصوص ٹائمنگ پر تاحال فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
جنگ بندی کے اس معاہدے کے بعد اسرائیل اور غزہ میں مختلف مقامات پر لوگ سڑکوں پر جشن مناتے نظر آئے۔