آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والا پاکستان کا بیلسٹک میزائل پروگرام کیا ہے؟
امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والا پاکستان کا بیلسٹک میزائل پروگرام کیا ہے؟
پاکستان کا وہ میزائل پروگرام جو حالیہ امریکی پابندیوں کا نشانہ بن رہا ہے، وہ کیا ہے؟ اس میں کون کون سے میزائل شامل ہیں اور امریکہ کو ان سے کیا خدشات ہیں؟
رپورٹر: منزہ انوار
شوٹ ایڈٹ: نیئر عباس اور بلال احمد