نواز شریف کی واپسی کیا اسٹیبلشمنٹ سے ’ڈیل‘ کا نتیجہ ہے؟

نواز شریف کی واپسی کیا اسٹیبلشمنٹ سے ’ڈیل‘ کا نتیجہ ہے؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف چار سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان جا رہے ہیں۔ لیکن اُن پر یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ وطن واپسی کا فیصلہ انھوں نے فوج کے ساتھ کسی خاص انڈرسٹینڈنگ کے بعد کیا ہے۔

ایڈیٹر: جاوید سومرو

میزبان: ثمرہ فاطمہ

رپورٹر: ترہب اصغر، شہزاد ملک

فلمنگ: نعمان خان، نیئر عباس

پروڈکشن: عمر آفریدی، حسین عسکری، ثقلین امام