آندھی اور طوفان سے سولر پینلز کی حفاظت کیسے کی جائے؟

،ویڈیو کیپشنآندھی اور طوفان سے سولر پینلز کی حفاظت کیسے کی جائے؟
آندھی اور طوفان سے سولر پینلز کی حفاظت کیسے کی جائے؟

پاکستان میں حالیہ دنوں میں آندھی اور طوفان کی وجہ سے کئی لوگوں کے سولر پینلز کو نقصان پہنچا۔

تو آپ اپنے سولر پینلز کو طوفان کے دوران کس طرح محفوظ رکھ سکتے ہیں؟ دیکھیے عمیر سلیمی کی رپورٹ پر مبنی رباب بتول کی یہ ویڈیو۔